27 02 2007

آج باہر کا موسم کافی خوشگوار ہورہا ہے۔ صبح سے بوندا باندی ہورہی ہے۔ درخت اور گھاس اتنے نکھر گئے ہیں جتنا میرے بلاگ کے ھیڈر کی تصویر ۔ میرا جی بہت دیر سے باہر جانے کو للچا رہا ہے لیکن دفتر میں کام کے زیادتی کی وجہ سے موقع نہیں مل پا رہا۔ بس ابھی ابھی ایک دوست کی کال آئی ہے اور وہ بھی میری طرح بیقرار ہورہا ہے کہ کہیں باہر نکلیں اور موسم کی اس خوبصورتی سے لطف اندوز ہوں۔ کیونکہ میرا چھٹی کرنے کا ٹا ئم تقریبا” ہو ہی چکا ہے اس لئے میں  نکل ہی رہا ہوں۔ خدا حافظ۔





27 02 2007

میرا اردو بلاگ لکھنے کا مقصد اپنے خیالات کو ایک اور زبان کا جامہ پہنانا ہے۔ مجھے امید ہے کہ میں اپنی اس کوشش میں کامیاب ہونگا اور مجھے یہ بھی امید ہے کہ میں اپنے ہم خیال لوگوں کی مدد سے اس بلاگ کو اپنے ملک کی نیک نامی کے لئے استعمال کروں گا۔ اللہ ہمیں اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین





27 02 2007

آپکا بہت شکریہ کہ آپ نے میری الجھن ختم کر دی





hmm..

9 02 2007

This is my English blog








Follow

Get every new post delivered to your Inbox.